را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جمعیت علما ء اسلا م (ف) ضلع را جن پور کا ما
ہانہ ضلعی اجلا س جا مع مسجد نمر ہ ضیا ء شہید روڈ را جن پور میں ضلعی امیر
مو لا نا غلا م یسیٰن شا کر کی صدارت میں ہو ا جس میں مہمان خصوصی صو با
ئی نا ئب امیر مو لا نا مو لا نا اقبا ل رشید تھے جس میں 21 اکتو بر کوفیصل
آبا د میں ہو نیوا لی مفتی محمود کا نفرنس کی بھر پور کا میا بی کے لیے تر
غیبی دعوت دی گئی کہ اس کا نفر نس میں تما م سا تھی بھر پور شر کت کر یں
تا کہ جے یو آئی کی یہ کا نفر نس اپنی شا ن وشو کت کے سا تھ کا میا ب ہو
اور7,8,9اپر پل 2017 ء کو والی پشا ور کا نفر نس کے لیے بھی ابھی سے سا
تھی تیا ری شر وع کر دیں اور طے پا یا کہ ضلع راجن پو ر سے ایک عظیم الشا ن
قا فلہ دو نو ں کا نفر نسو ں میں بھر پور شر کت کر ے گا اور آخر میں ایک
قر اردار کے ذر یعے ضلعی انتظا میہ اور ڈی سی او را جن پور سے مطا لبہ کیا
گیا ہے کہ جے یو آ ئی (ف)کو ڈسٹر کٹ امن کمیٹی اور دیگر کمیٹیو ں میں مستقل
نما ئند گی دی جا ئے اور ضلع را جن پور میں د ینی مدارس کو کمپیو ٹر لیب
فر اہم کر نے پر پا ک فو ج اور ر ینجر ز کو خرا ج تحسین پیش کیا گیا اور ان
کے لیے خصو صی دعا کرا ئی گئی اس سے ملک میں مدارس کے طلبا میں احسا س بر
تر ہ اور امن واما ن کی فضا میں بہتر ی آ ئے گی اجلا س میں میں ضلعی جنر ل
سیکر ٹر ی قا ر ی حما د اللہ حید ر ی ،تحصیل را جن پور کے امیر مفتی ارشا د
احمد حقا نی ،تحصیل جا مپور کے امیر مو لانا عبد المجید ساقی ،ضلعی نشر و
اشا وت مولا نا طا ہر القا سمی ،مفتی امد اد اللہ حیدری ،قا ر ی محمود احمد
قا سمی ،قا ر ی سیف اللہ ،محمد شر یف مز ار ی ،مفتی خضر محمو د مجا
ہد،مفتی احمد عا ر فی ،مو لا نا اللہ بخش سمیت کئی علما ء و کا ر کنا ن نے
شر کت کی
0 comments:
Post a Comment