راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور ،شہر کا اکلوتا پیوری فکیشن کئی ماہ سے
بند ،شہری پریشا نی سے دوچار ،آلودہ پا نی پینے پر مجبور ،اعلیٰ حکام نوٹس
لیں تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان جنرل ر پرویز مشرف کے دَور میں
ڈسٹر کٹ جیل چوک راجن پور میں واٹر پیوریفکیشن پلانٹ تعمیر کیا گیا مگر صرف
تین چار سال چالو رہنے کے باوجود تاحال یہ پلانٹ بند پڑا ہے شہریوں کے
مطابق بار بار پلانٹ کے چالو کرنے کے لئے درخواستیں گذاریں مگر کوئی شنوائی
نہیں ہوئی ہے عوامی وشہری حلقوں کا کہنا ہے کہ ہم آلودہ اور ناقص پانی
پینے پر مجبور ہیں انہوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment