راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ریٹر ننگ آفیسر میو نسپل کمیٹی راجن پورواے سی چوہدری
محمد مختار نے مختلف امیدواروں کی جانب سے دائر درخواستیں نمٹا دیں ریٹر
ننگ آفیسر نے تمام درخواستیں خارج کردی جس پر امیدواروں نے مایوسی کا اظہار
کیا اُمیدواروں امام بخش پٹھان ،ریاض ثاقب ،عبدالقدوس چشتی ودیگر کا کہنا
تھا کہ ریٹر ننگ آفیسر نے بغیر درخواستوں کوسماعت کئے فیصلہ سنا یا اس
دوران انہوں نے الزام علیہان کو بھی طلب نہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment