راجن پور( ڈسٹرکٹ رپورٹر)سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی
یاد میں اور ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے
ایک والی بال کا میچ منعقد کرایا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈی ایم او عبدالرؤف
تھے۔اس موقع پر اے ڈی ایل جی،ڈی او سپورٹس اور دیگر متعلقہ افسران موجود
تھے۔میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔اس موقع پر مہمان
خصوصی نے کہا کہ اسطرح کی تقریبات 16دسمبر تک جاری رہیں گی۔
0 comments:
Post a Comment