راجن پور ( )انڈسٹریز اینڈ منرل ڈیویلپمنٹ
لاہور،حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ لیٹر بتاریخ 03-10-2015اور
سیکشن4پنجاب اینڈ 12کے تحت قیمتوں کا تناسب،ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ
اندوزی وغیرہ کی روک تھام کے حوالے سے ڈی سی او راجن پور ظہور حسین گجر
کو خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں کہ وہ ضلع راجن پور کی اوپن مارکیٹ میں
صارفین کے استعمال میں روزمرہ کی مختلف اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں
ردوبدل کرسکیں ۔ لہٰذا ڈی سی او ظہور حسین گجر کے آرڈر کے مطابق اوپن
مارکیٹ ضلع راجن پور میں اشیائے خوردونوش کے ریٹ مندرضہ ذیل ہوں گے۔آتابیگ )
20)کلو 745روپے،آٹا ایک کلو 38روپے،چاول (پکی کرنل پرانا) 80روپے کلو،چاول
باسمتی(کچی نیا)70روپے کلو،چاول باسمتی(کچی پرانا)90روپے کلو،چاول کرنل
(ٹوٹا)50روپے کلو،چاول (دیسی)35روپے کلو،دال چنا (موٹی) 115روپے کلو،دال
چنا (باریک) 105روپے کلو،دال مسور(باریک)160روپے کلو،دال مسور(موٹی)115روپے
کلو،دال مونگ (دھلی)135روپے کلو،دال ماش( چمن)220روپے کلو،دال ماش(
برما)180روپے کلو،بیسن105روپے کلو،میدہ44روپے کلو،سوجی 44روپے کلو،سرخ مرچ
(اعلی ٰکوالٹی)200روپے کلو،چنا سفید(قابلی موٹا)110روپے کلو،چنا سفید(قابلی
باریک)95روپے کلو،لکڑی سوختہ(جال،لئی)220روپے فی 40کلو،،لکڑی
سوختہ(کیکر)300روپے فی 40کلو،دہی75روپے کلو،دودھ 70روپے کلو،گوشت
بڑا260روپے کلو،چھوٹا گوشت 490روپے کلو،روٹی تندوری(100گرام)5روپے نیز ان
کے علاوہ گھی اور آئل (تما م برینڈ)علیٰحد ملحقہ ہ شیٹ میں درج ہے۔پولٹری
پروڈکٹس،سبزیاں اور پھلوں کی قیمتوں کا تعین مارکیٹ کمیٹی ،تھوک کی دکانوں
سے مشورہ کر کے روزانہ کی بنیادوں پر صبح 8بجے تک جاری کریں گے۔کسی بھی شخص
یا دکاندار کو طے شدہ قیمتوں سے فرق میں کوئی بھی چیز بیچنے کی اجازت نہیں
ہوگی۔ہر دکاندار ڈی سی او راجن پور کی جاری کردہ پرئس لسٹ اپنی اپنی
دکانوں پر کسی موضوع جگہ پر آویزاں کرنے کا پابند ہوگا۔کوئی بھی دکاندار
آرڈر کی کسی بھی قسم کی کی خلاف ورزی پرسیکشن 7 اور ایکٹ 1977کے تحت سزا کا
مرتکب ہوگا۔
0 comments:
Post a Comment