را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) نو منتخب عوا می نما ئند گا ن شر ا فت کی سیا ست
اور عوا می خد مت کو اہمیت دیں ان خیا لا ت کا اظہا ر سیا سی وسما جی ر
ہنما محمد شا ہدنواز ارائیں نے اپنے دفتر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو
ئے کیا انہو ں نے کہا کہ نو منتخب عوا می نما ئند گا ن صحت ،تعلیم ،امن وا
ما ن انصا ف کی فر ا ہمی بنیا د ی مسا ئل کے حل کی طر ف تو جہ کر کے خو
شحا ل معا شر ے کی تشکیل میں بھر پور جد و جہد کر یں بلا تفر یق عوا م کی
خد مت کر یں عوا م نے ان پر اعتما د کر کے جو ذ مہ دار ی ڈالی ہے اس پر
پورا اتر نے کی کو شش کر یں اس مو قع پر سیٹھ اللہ بچا یا ،سید اصغر شا ہ
،سیٹھ طا ہر مقصو د ،عبد ا لصبور ر حما نی ،ظفر اقبا ل و دیگر افر ا د بھی
مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment