را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)کو ٹلہ نصیرمیں بلد یا تی الیکشن کے دورا ن مقا
می نو جو ا نو ں نے پا نی دو اور ووٹ لو مہم کا آ غا ز کر دیا ہے کیو نکہ
10 ؍ ہز ارسے زا ئد نفو س پر مشتمل قصبہ میں پینے کے صا ف کی پا نی کی سہو
لت حا صل نہ ہے اس سلسلے میں نو جوان سما جی کا ر کنا ں جا ویدعلی ،محمد ر
مضا ن ،غلا م حسین ،عبد اللہ اور محمدانعام و غیر ہ بلد یا تی ا مید واروں
سے مطا لبہ کیا ہے کہ کو ٹلہ نصیرمیں پینے کے پا نی کی سہو لیا ت کو یقینی
بنا ئیں امید وار چیئر مین یونین کو نسل کو ٹلہ نصیر سردا رد محمد عر ف دُ
لے خا ن در یشک سا بق تحصیل نا ظم لا کھو ں رو پے ما لیت کی قیمتی گا ڑیو ں
اعجا زالحق اور قا ئمقا م وز یر اعلیٰ کو تحفے میں د ے سکتے ہیں اور چند
لا کھ کی لا گت سے کو ٹلہ نصیر میں وا ٹرفلٹر یشن پلا نٹ کیو ں نہیں لگا
سکتے جبکہ و ہ سا لا نہ گھوڑی دوڈ پر بھی لا کھو ں رو پے خر چہ کرتے ہیں اب
ان کے سا تھ امید واروا ئس چیئر مین ایک بز نس مین ہیں کو ٹلہ نصیر میں
واٹر فلٹر یشن پلانٹ لگا ئیں اور دوٹ لیں بصو ر ت د یگر عوا م کی تو قعا ت
پر پورا نہ اتر نے والو ں کو عوا م مستر د کر دیں جبکہ سرما یہ کااتحا د
عوام کے مفا دات کے لئے ہو نا چا ہیے
0 comments:
Post a Comment