راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )رو جھان سر کل کو ہر قسم کے جر ائم سے پا ک کر دیا
گیا ہے اشتہا ر ی ملز ما ن کی گر فتا ر ی کے لئے پو لیس ایکشن میں آ چکی ہے
ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈ ی ایس پی سر کل رو جھا ن مجا ہد خا ن بر ما نی نے
اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ جر ائم کا خا تمہ اور امن واما ن
کاقیا م میری او لین تر جیحا ت میں شا مل ہے منشیا ت فر وشوں ،نا جا ئز
اسلحہ ،جوا کے خلا ف پو لیس سخت ایکشن لے ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ پولیس
عوا م کے جان وما ل کا محا فظ ہے اور اپنے پیشہ وارا نہ فر ائض با احسن طر
یق انجام دے رہی ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ شر یف اور پر امن شہر ی ہما ر ے
لئے قا بل احترا م ہیں جبکہ سما ج د شمن عنا صر اورشر پسند وں کے سا تھ پو
لیس کر یک ڈاؤ ن کر ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ جرا ئم پیشہ عنا صر کسی ر عا
یت کے مستحق نہیں اس مو قع پر ایس ایچ او عمر کو ٹ سلطا ن محمو دقر یشی
،ملک الطا ف حسین کھیارا ASI و دیگر افر اد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment