راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )را جن پور میں اسا تذ ہ کی چھٹیو ں پر غیر اعلا نیہ
پا بند ی ،چھٹیا ں کا اختیار مجا ذ افیسر سے لے کر حکام با لا نے خو دلے
لیا ہے اور ایمر جنسی میں بھی اسا تذ ہ کو رخصت کے لئے ذ لت کا سا منا کر
نا پڑ تاہے افسر ان اور دفا تر میں در بد ر بھٹکنا پڑ تا ہے اسا تذ ہ
تنظیمو ں نے اتفا قیہ اور استحقا قیہ چھٹیو ں پر غیر قا نو نی پا بند ی کو
بلا جو از اور بنیا د ی انسا نی حقو ق کی خلا ف ورز ی قر ار دیا ہے اور مجا
ز افسرا ن کو چھٹیا ں دینے کے اختیا را ت بحا ل کر نے کا مطا لبہ ہے بتا
یا جا تا ہے کہ اسا تذ ہ کو دیگر سر کا ر ی ملا ز مین کی طر ح ما ہا نہ دو
اتفا قیہ اور 12 ؍ سالا نہ استحقا قیہ چھٹیو ں کا حق قانو نی طو رپر حاصل
ہے لیکن محکمہ تعلیم ضلع را جن پور کے افسرا ن نے یہ قا نو نی حق صلب کر کے
ر کھ د یا ہے بیما ر ی ،فو تگی یا اچا نک ایمر جنسی کی صو رت میں کسی بھی
ٹیچر کو درخو است ر خصت اتفا قیہ سکو ل ٹا ئم کے بعد پہلے AEO سے سفا ر ش
کر اکے افسرا ن بالا سے منظو ر ی لی جا ئے اور بعد ازاں منظو ر کر دہ ر خصت
متعلقہ سکو ل میں جمع کر انا پڑ تی ہے بصو ر ت دیگر ٹیچر کو غیر حا ضر کر
کے ہز ارو ں رو پے جر ما نہ عا ئد کر دیا جا تا ہے جس پر اسا تذ ہ شد ید
عدم تحفظ اور بے چینی کا شکا ر ہے اس تذ ہ تنظیمو ں پنجا ب ٹیچر یو نین
،مسلم ٹیچر ز فیڈ زیشن ،انجمن اسا تذ ہ پا کستا ن اور متحد ہ محا ز از تذ ہ
ضلع را جن پور نے اسا تذ ہ کو چھٹیو ں کے حق سے محر وم کر نے پر شدید
احتجا ج کیا ہے اور مطا لبہ کیا ہے کہ اسا تذ ہ کی چھٹیو ں کو سکو ل رینکنگ
سے متشنٰی قر ار دیا جا ئے اور محا ز افسر ان کو اسا تذ ہ کی چھٹیو ں د
ینے کی اجا ز ت کو فی الفو ر کیا جا ئے
0 comments:
Post a Comment