را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) عو امی حلقوں نے ڈی سی او ر اجن پور سے مطا لبہ
کیا ہے کہ را جن پور کی قد یم سٹر ک اڈاہ فتح پو ر تا پل واپڈ آ فس کی
پختہ تعمیر کی جا ئے تر قیا تی منصو بو ں میں اس قد یم سٹر ک کی تعمیر کو
نظر اندا ز ہ کیا جا تا رہا ہے جبکہ شہر کے وسطہ سے گز ر ے وا لی یہ سٹر ک
سما جی را بطے کے لئے بہت ضر ور ی ہے اس لئے اس کی پختہ تعمیر فی الفو ر کی
جا ئے
0 comments:
Post a Comment