را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تھا نہ صدر کے علا قہ کو امن کا گہو ار ہ بنا
نا میر امشن ہے گشت کے نظام کو موثر بنا نے کے دودرس نتا ئج بر آمد ہو ئے
ہیں ان خیا لا ت کا اظہا رSHO تھا نہ صدر راجن پور پر و یز خا ن احمد انی
نے اپنے ایک بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ منشیا ت فر وش ملک وقوم کے دشمن
ہیں ان سے کسی قسم کی رعا یت نہیں بر تی جائیگی انہو ں نے کہا کہ ڈی پی او
را جن پور زاہد محمو د گو ند ل کی قیا دت میں پو لیس بھر پو ر جد و جہد کر
رہی ہے سا ئلین کے مسا ئل بر وقت اور میر ٹ پر حل کئے جا ر ہے ہیں انہو ں
نے کہا کہ بلد یا تی الیکشن کو شفاف اور پر امن بنا نے کے لئے ضا بطہ اخلا ق
کی مکمل پا بند ی کا رو ائی جا ئیگی اس مو قع پر ملک غلا م ر ضا کھیا را
،محر ر محمد اسلم بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment