راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ضلع راجن پور میں معذور افراد کی رجسٹریشن کا
عمل شروع نہ ہوسکا زاہد حسین علی محمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے معذور
افراد کی رجسٹریشن کر کے خدمت کارڈ جاری کرنے کا مراسلہ جاری کیا پنجاب کے
دیگر اضلاع میں رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو چکا ہے لیکن راجن پور میں ابھی تک
اس پر عمل در آمد نہیں کیا گیا
0 comments:
Post a Comment