را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ضلع را جن پور کے غر یب نو جوا ن کو وزیر اعلیٰ
پنجا ب سیکلڈ ڈو پلیمنٹ پر و گرا م میں شا مل کیا جا ئے ضلع را جن پور کو
فنی تر بیتی پر و گر ام میں شامل نہ کر کے را جن پور کے ہز ارو ں نو جو انو
ں کی حق تلی کی گئی ہے جبکہ ضلع را جن پور غربت کے حو الے سے پنجا ب میں
سر فہر ست ہے یہا ں غر بت اور بے رو زگا ر ی عا م ہے را جن پو ر ABN یو تھ
فو رم کے نو جو انو ں مبشر ہا رو ن ایڈ ووکیٹ ،سید حسن رضو ی ،شیر علی سو
نتر ہ ،سجا د ملک ،عز یز سلطا نی اور را نا فہیم احمد ،را نا شفیق احمد
اور کنو ر احمد خو رشید نے وز یر اعلیٰ پنجا ب میاں شہبا ز شر یف سے مطا
لبہ کیا ہے کہ ضلع را جن پور کو وز یر اعلیٰ کے یو تھ سیکلڈ ڈو پلیمنٹ پر و
گر ام میں ضر ور شا مل کیا جا ئے تاکہ یہا ں کے غر یب نو جوا ن فنی تر بیت
اور ہنر سیکھ کر با عز ت رو ز گا ر حا صل کر سکیں
0 comments:
Post a Comment