راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پوسٹ آفس راجن پور میں ڈرائیونگ لائسنس اور اسلحہ
لائسنس کی ٹکٹیں ختم ہوگئیں ،شہریوں کو پریشا نی کاسامنا تفصیلات کے مطابق
پوسٹ آفس راجن پور میں اسلحہ وڈرائیو نگ لائسنس کی ٹکٹیں نایاب ہونے سے
شہری ٹکٹوں کے حصول میں مارے مارے پھررہے ہیں شہریوں نے محکمہ ڈاک کے اعلیٰ
حکام سے فوری طور پر پوسٹ آفس راجن پور میں ٹکٹوں کی فراہمی کو یقینی بنا
نے کا مطالبہ کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment