را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )تعلیم کے بغیر تر قی ممکن نہیں جبکہ اسلا می معا
شرے میں نا خو اند گی اور جہا لت کا کو ئی تصور نہیں تعلیم کو عا م کر نے
میں ہر فر د کو کر دار ادا کر نا چا ہیے ان خیا لا ت کا اظہا ر اسلا مک
سکول سسٹم را جن پور کت پر نسپل میاں نسیم احمد نے گذ شتہ رو ز یو م خو اند
گی کے حو الے سے ایک تقر یب خطا ب کر تے ہو ئے کیا تقر یب سے دیگر مقر ر
ین سید ریا ض حسین شا ہ ،ملک حنیف سو نتر ہ ،پر و فیسر سیدجمیل الد ین نصیر
ی ،حا جی خا د م حسین نے تعلیم کی اہمیت کے حو الے سے اپنے خیالا ت کا اظہا
ر کر تے ہو ئے کہا کہ انسا نیت کا اصل معیا ر تعلیم ہے اور دین اسلا م میں
تعلیم کو مر کز ی اہمیت حا صل ہے مقر ر ین نے اسلا مک سکو ل سسٹم کے ایجو
کیشنل پر و گر امز کو بھی سرا ہا کہ دین اور جد ید تعلیم کی آ میز ش ایک
مستحن اقد ام ہے مقر رین نے زور دیا کہ تعلیم کا مقصد نئی نسل کو اچھا
مسلما ن اور ایک کا میا ب اور بہتر ین پا کستا نی شہر ی بنا نا ہے جس کے
لئے ہم سب کو مل جل کر جد و جہد کر نی چا ہیے
0 comments:
Post a Comment