را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈپٹی ڈسٹر کٹ آ فیسر زرا عت (تو سیع ) را جن پور
ملک غلا م شبیر نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وز یر اعلیٰ پنجا
ب کا پر و گر ام " فر و غ کا شت سبز یا ت برا ئے کچن گا رڈ ننگ "کے تحت
محکمہ زرا عت (تو سیع)را جن پور میں مو سم سر ما کی سبز یو ں کے بیج کے
2700 پیکٹ مہیا کر د یئے گئے ہیں جو کہ 50 رو پے فی پیکٹ کے عوض ڈسٹر کٹ آ
فسیر زر اعت (تو سیع ) را جن پور ،ڈپٹی ڈسٹر کٹ آفیسر زرا عت (تو سیع ) را
جن پور ،زرا عت آ فیسر (تو سیع ) را جن پور ،زرا عت آ فیسر (تو سیع) کو ٹ
مٹھن ،زرا عت آ فیسر (تو سیع ) فا ضلپو ر کے دفاتر سے دستیا ب ہیں کا شت کا
ر حضر ات سہو لت سے فا ئد ہ اٹھا ئیں اور بر وقت سبز یا ں کا شت کر کے تا ز
ہ سبز یا ں حا صل کر یں اس موقع پر محمد قا سم مستو ئی ،عبد لستا ر و دیگر
مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment