راجن
پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)انٹر سکولز فٹ بال ٹورنامنٹ کے راجن پور میں مقابلہ
جات منعقد ہوئے جن میں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1راجن پوراور ہائر سکینڈری
سکول فاضل پور کے طلباء کے درمیان مقابلہ ہوا جن میں گورنمنٹ ہائی سکول
نمبر 1راجن پور نے فائنل مقابلہ جیت لیا اور فاتح ٹیم کو اے ڈی سی عبد
الفتح ہولیو نے انعامات تقسیم کئے ۔اس موقع پر سکول کے سینئر ہینڈ ماسٹر
چوہدری نور احمد ،اور ڈی او سپورٹس فیصل ہمایوں بھی موجود تھے۔
0 comments:
Post a Comment