راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایس ایچ او سٹی را جن پو ر چو ہد ری فیا ض الحق نے
کہا ہے کہ را جن پو ر جر ائم کا خا تمہ کر کے امن کا اما جگا ہ جا ئیگا جر
ائم پیشہ عنا صر ملک وقو م کے دشمن ہیں ان سے کو ئی رعا یت نہیں بر تی جا
ئیگی انہو ں نے کہا کہ سٹی پو لیس سٹر یٹ کر ائم کا خا تمہ کے لئے اپنی تما
م تر صلا حیتں بر و ئے کا ر لا رہی ہے کو ئی شخص کتنا ہی با اثر کیو ں نہ
ہوقا نو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا چو ری ،ڈکیتی ،را ہز نی ،مو ٹر سا
ئیکل ڈکیتی کی واردا تو ں میں کمی واقع ہو ئی ہے اس مو قع پر عبد ا لصبو
رر حما نی ،حسنین عبا س سو نتر ہ،محر رحضو ر بخش ،منیر نا صر بھی مو جو د
تھے
0 comments:
Post a Comment