را جن پو ر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) تحر یک انصا ف کے رہنما سٹی کو نسلر محمد عمرا ن
ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ لیگی حکو مت نے عوا م کو ما یو س کے
سو ا کچھ نہیں دیا آئند ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف بھر پو ر کا میا بی حا
صل کر کے حکو مت قا ئم کر یگی انہو ں نے کہا کہ کہ اپوزیشن کے گر ینڈ اتحا د
سے حکو متی ٹو لہ شدید بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہے انہو ں نے کہا کہ قا ئد تحر
یک عمر ان خان ملک کے مظلو م طبقہ کی تر جما نی کر رہے ہیں عدل وانصا ف پر
مبنی حکو مت کا قیا م تحر یک انصا ف کا ما ٹو ہے جب تک ظلم کی حکو مت ختم
نہیں ہو تی تحر یک انصا ف کی جد وجہد جا ری ر ہیگی اس مو قع پر عبد الو ہا ب
رحما نی ،عبد الشکو ر رحما نی ،عبد ا لصبو ر رحما نی اور دیگر افر اد بھی
مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment