را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ایس ایچ او ما ڈ ل تھا نہ سٹی چو ہد ری فیا ض
الحق کیشبا نہ روز محنت لگن ،فر ض شناسی ،بہا دری اور بھر پو ر پو لیس گشت
سے علا قے بھر میں جر ائم پیشہ عنا صر کی نیند یں حر ام ہو گئی ہے ان خیا
لا ت کا اظہا ر نو جو ان کو نسلر وارڈ نمبر 2 محمد عمر ان ستا ر رحما نی
ایڈووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر انجمن تا جر
ان پیسٹی سا ئیڈ ز را جن پو رکے جنر ل سیکر ٹر ی عبد ا لصبورر حما نی نے
کہا ہے کہ ڈی پی اورا جن پور غلا م مبشر میکن اور ڈی ایس پی چو ہد ری محمد
آصف رشید کی سر برا ہی میں پو لیس ضلع بھر میں عوام کے جا ن وما ل ،آبر وکے
تحفظ کے لیے کو شا ں ہے انجمن تا جرا ن پیسٹی سا ئیڈز را جن پورمیں امن
وامان کے قیا م کیلئے پو لیس کے سا تھ بھر پو ر تعا ؤ ن کر نے گی اس مو قع
پر سیٹھ اللہ بچا یا ،طا ہر مقصود ،حا جی عا بد جمشید مکو ل،عبد الطیف گو
ند ل و دیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment