را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ضلعی مصا لحتی کمیٹی کا پہلا اجلا س ضلعی چیئر
مین قا ری محمو د احمد قا سمی کی زیر صدارت مصالحتی کمیٹی کے آفس میں منعقد
ہوا جس کا ایجنڈ ا گذ شتہ دنو ں ضلعی انتظا میہ اور وکلا ء کے در میا ن
تلفی کے بعد صلح پر اظہا ر تشکر ادا کر نا تھا جس میں ای ڈی او سی ڈی غلا م
اصغر جلبا نی ،ملک جما ل فر ید ،انجمن تا جر ان کے صدر علا الد ین خا ن مز
اری ،ڈسٹر کٹ با ر کے صدر چو ہد ری امان اللہ ،پر یس کلب کے جنر ل سیکر ٹر
ی محمد نسیم لا کھا ،جمعیت علما ء اسلا م (ف) کے مفتی ارشا د احمد حقا نی
مسلک بر یلو ی کے مفتی شفیق احمد اہل تشیع کے سید احسن حسین شمسی ایڈووکیٹ
اور پر یس کلب کے سا بق صدر امجد فا روق ،چو ہد ری محمد یا سر ،محمد الیا س
رضا نے شر کت کی اجلا س سے مقر ر ین نے ضلعی انتظا میہ اور وکلا ء کے ما
بین مسئلہ کے حل پر اللہ کا شکر ادا کیا اور کہا کہ ہما را ضلعی امن کے لحا
ظ سے مثا لی ہیاور مثا لی ر ہے گا جس میں ضلع کے تما م مکتبہ فکر کے علما ء
کر ام سیا سی سما جی رہنما ،پر یس کلب کے رہنما اور امن کمیٹی کا بہت کلید
ی کر دار ہے جس پر ان کو خر اج تحسین پیش کی جا تی ہے اور تما م مقر رین
نے نئے چیئر مین کو عہد ہ سنبھا نے پر مبا ر کبا د دی اور اپنے ہر قسم کی
معا ونت کا یقین دلا یا آخر میں مولا نا با قر جسکا نی نے دعا کرا ئی
0 comments:
Post a Comment