را
جن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )راجن پور کے سیا سی وسما جی حلقو ں کو نسلر
محمد عمران ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ ،فنا نس سیکر ٹر ی ڈسٹر کٹ با ررا جن
پور ملک تنو یر سا جد ایڈووکیٹ ،ریا ض آصف ،جنر ل سیکر ٹر ی پیسٹی سا
ئیڈعبد ا لصبو ر ر حما نی،حسنین عبا س سو نتر ہ ،میرخلیل احمد خا ن سنجر
انی ،عبد الشکو ر رحما نی اور دیگر حلقوں نے قو می اسمبلی میں شہد ائے پو
لیس ضلع را جن پور کی کچہ آپر یشن میں بہا در ی جرا ت کو خرا ج عقید ت پیش
کر نے اور شہد اء کے درجا ت کی بلند ی کے لئے کرا ئی گئی دعا کوخوش آئند ہ
قرار دیا گیا عوا می حلقوں کے مطا بق شہد ائے پو لیس کو جس قد ر خراج عقید ت
پیش کیا جا ئے کم ہے ہما ر ی پو لیس اور پا ک آر می نے ہر مشکل وقت میں
نہا یت اور بہا دری اور جرات کا مظا ہر ہ کیا اور وطن و عوا م کی حفا ظت کے
لئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کیا پا ر لیمنٹ جیسے فور م میں شہد ائے
پو لیس کو خرا ج عقید ت پیش کر نا اور بلند ی درجا ت کی دعا کر نا
یقیناًایک اچھا عمل ہے جسے ضلع را جن پور سمیت پو ر ملک بھر کی عوا م نے
سرا ہا ے
0 comments:
Post a Comment