را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) مسلم لیگ ن را جن پور کے ضلعی صدر شیخ ولی
محمد سا جد کے زیر اہتما م ایک تعز یتی اجتما ع مر غا ئی شہر میں منعقد ہوا
جس سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبو ت ضلع را جن پور کے سرپر ست مفتی ارشا
داحمد حقا نی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ عقید ہ ختم نبو ت ہما ر ے ایمان
کا بنیا دی حصہ ہے جس کے لیے با ر ہ سو صحا بہ کر ام نے اپنی جا نو ں کا نذ
را نہ پیش کیا اور ہما ر ے اکا بر ین کی شبا نہ روز محنت سے جھو ٹے مد عی
نبو ت مر ز اغلام قا دیانی کے پیر و کا ر اقلیت قر اد دیے گئے لیکن آج ہما ر
ے ضلع میں کچھ علا قو ں میں قا د یا نی مختلف جیلو ں بہا نو ں امداد کے ذر
یعے اپنی تبلیغ کر رہے ہیں ہما را حکو مت سے مطا لبہ ہے کہ انکا تعا قب کر
کے انکو قا نو ن کے کٹہر ے میں لا یا جا ئے اور شیز ان کمپنی جسکا مکمل
نفع مر زائیت کی تبلیغ پر خر چ ہو تا ہے مسلما نو ں کو چا ہیے اس کمپنی کا
سو شل با ئیکا ٹ کر کے ایما نی غیر ت کا ثبو ت دیں اس اجتما ع میں عوا م کی
کثیر تعداد کے علا وہ را نا مختا ر احمد ،چو ہد ری ظہیر احسن کو اما م الد
ین جا م الطا ف ڈاکٹرذیشا ن سا جد ،سردار اکر م خا ن دریشک ،ملک تنو یر سا
جد ایڈووکیٹ بھی مو جو د تھے جنہو ں نے شیخ ولی محمد سا جد سے اظہا ر تعز
یت کیا
0 comments:
Post a Comment