را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا نا مہ لیکس کے الزاما ت سے پیچھا چھڑ انا
میاں نوا ز شر یف کے لئے مشکل ہے عمر ان خا ن اقتدا ر کی نہیں بلکہ عوا م
کے معیا ر زند گی بلند کر نے کے لئے جد وجہد کر ر ہے ہیں ان خیا لا ت کا
اظہا ر سٹی کو نسلر اور قا نو ن دان محمد عمر ان ستار رحما نی ایڈووکیٹ نے
میڈیاسے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عمران خا ن ملک میں عد ل و
انصا ف کی حکو مت کی مر مت کا م کر نا چا ہتے ہیں پا نا مہ لیکس کے الز
اما ت کے بعد میا ں نو از شر یف کے پا س حکو مت کر نے کا کو ئی جواز نہیں
بچتا انہیں فی الفو ر عوا م کی آواز کو سمجھتے ہو ئے وزار ت عظمٰی سے
مستعفی ہو جا نا چا ہیے انہو ں نے کہا کہ حکو مت غر یب اور مظلو م طبقہ کے
مسا ئل حل کر نے میں نا کا م ہو چکی ہے لو ڈشیڈ نگ ،بد امنی ،غر بت وافلا س
کے با عث خو د کشی جیسے اقدا م پر مجبو ر ہو چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ
نصراللہ خا ن دریشک گر وپ ضلع را جن پور کی تعمیر و ترقی میں نہا یت اہم کر
دار ادا کر دیا ہے انشا ء اللہ را جن پو ر شہر اور ضلع کو نسل را جن پو ر
کا چیئر مین ہما ر ے گر وپ سے ہو گا اس مو قع پر عبد الوہا ب رحما نی ،عبد
الشکو ر رحما نی ،عبد ا لصبو ر رحما نی ،محمد آصف چا نڈ یہ ،عبد الر حما ن
مز اری ،محمد قاسم ،عمر ان قا سم ،جہا نگیر احمد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment