راجن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جمعیت علما ء کرام (ف) ضلع را جن پور کے امیر
مو لا نا غلا م یسیٰن شا کر ضلعی امن کمیٹی کے ممبر مو لا نا ابو بکر عبد
اللہ قا ر ی حما داللہ حیدر ی اتحا د اہلسنت کے ضلعی امیر مفتی ارشا د احمد
حقا نی ،مو لانا طا ہر القا سمی جمعیت علما ء کرا م (س) پنجا ب کے تر جما ن
مو لا نا عبد الصمد در خو استی اور تنظیم اہلسنت کے مر کز ی ضلع مو لا نا
عمر فاروق جما عت غر با اہلحد یث کے ر ہنما سید عبد الر حمن شاہ اور پر یس
کلب را جن پور کے صد ر عبد الحمید شا کر ،جنر ل سیکر ٹر ی محمد نسیم لا کھا
،سا بق صدر پر یس کلب محمد امجد فا روق ،حسنین عبا س سونترہ ،عبدا لصبور
رحما نی اور انجمن تا جرا ن کے ر ہنما سر دار علا وہ الد ین مز اری اور ند
یم قریشی نے ڈی سی او راجن پور کو مصا لحتی کمیٹی کو فعا ل کر نے اور اسکا
چیئر مین قا ر ی محمو د احمد قا سمی کو بنا نے پر دلی خوشی کااظہا ر کر تے
ہو ئے خراج تحسین پیش کیا اور مید ظا ہر کی ضلع کو پر امن بنا نے اور مصا
لحتی کر دار اد اکر نے کے لیے بھر پور اپنی توانا ئیاں صر ف کر یں گے اور
ہم ان کے لیے دعا گو ہیں اللہ تعا لیٰ انکی مد نصر ت فر ما ئے اور ہم قا ری
محمو داحمد قا سمی کو بھی مبا ر کبا د پیش کر تے ہیں
0 comments:
Post a Comment