را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زراعت (پلا نٹ پر وٹیکشن
)پیسٹ وار ننگ اینڈ کوالٹی کنٹر ول آف پیسٹی س ئیڈ الیا س رضا کلا چی نے
صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ گند م کو کیڑوں سے بچا نے کیلئے جو
گو لیا ں استعما ل کی جا تی ہے ان کا جنر ل سٹو ر،کر یا نہ سٹو ر ،پنسا ر
سٹو ر ،میڈیکل سٹو ر پر ر کھنا ،سٹو ر کرنا ،سپلا ئی کر نا ،پہنچا غیر قا
نو نی فعل ہے اس غیر قا نو نی طر زعمل کی و جہ سے پنجا ب بھر خو د کشیو ں
کے واقعا ت میں اضا فہ ہو ر ہا ہے جو با عث تشو یش ہے یہ گو لیا ں صر ف اور
صر ف گو ر نمنٹ کے ر جسٹر پیسٹی سا ئیڈ ز ڈیلر جنہو ں نے پیسٹی سا ئیڈ ز
لا ئسنس حا صل کیا ہو ا ہے وہی بیچ سکتے ہیں اور مز ید یہ کہا کہ پیسٹی سا
ئیڈ زڈیلر ز مذ کو ر ہ گو لیو ں کے سا تھ سا تھ کمپنی کی انو ائس ڈیلر کیش
وغیر ہ پر بل کا نٹے خر ید وفر وخت کا مکمل ریکا رڈ ر کھنے اورسٹا ک پر اند
را ج کے پا بند ہیں اس سلسلہ میں مزید کہا کہ ان گو لیو ں کی غیر قا نو نی
فر وخت پر مکمل پا بندی عا ئد کر دی ہے اس موقع پر زرا عت انسپکٹر را حت
راشد ،منیر نا صر ،عبد ا لصبو ر رحما نی ،حسنین عبا س سو نترہ،ریا ض آصف
،عبد الشکو ر رحما نی بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment