راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) وکلا ء کے مسا ئل کا حل وقت کی اہم تر ین ضر ور ت
ہے با ر اوربنچ کے تقد س کے لئے اپنی تما م صلا حیتں بر و ئے کا ر لا ئینگے
ان خیا لا ت کا اظہا ر فنا نس سیکر ٹر ی ڈسٹر کٹ با ر را جن پور ملک تنو
یر سا جد ایڈووکیٹ نے میڈیا کے نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں
نے کہا کہ غر یب اور مظلو م افراد کو انصا ف دلا نے کے لئے وکلا ء بر داری
متحد ہو کر کا م کر ر ہی ہے وکلا ء کا لو نی کے قیا م کے لئے بھر پو ر جد و
جہد کر رہے ہیں سا ئلین کو ریلیف دینا اور ان کے مسا ئل حل کر نا ہما رے
فر ائض میں شا مل ہے صدر چو ہد ری اما ن اللہ کی قیا دت میں ڈسٹر کٹ با ر
راجن پور اپنے فرا ئض کی ادا ئیگی کے لئے دن را ت کو شا ں ہے وکلا ء معا شر
ہ کا اہم تر ین حصہ ہے حکو مت کو چا ہیے کہ وکلا ء کے مسا ئل حل کر ے اس
مو قع پر جنر ل سیکر ٹر ی فیا ض حسین کو را ئی اور میا ں شہز اداکبر
ایڈووکیٹ بھی مو جو دتھے
0 comments:
Post a Comment