راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)عوا م کے مسا ئل کے حل اور حقو ق کی فرا ہمی میں وکلا
ء اہم کردار اداکر ر ہے ہیں با راور بنچ کے تقد س کے لئے اپنی تما م صلا
حیتں بر وئے کا ر لا ر ہے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر فنا نس سیکر ٹر ی ڈسٹر
کٹ با ر را جن پو ر ملک تنو یر سا جد ایڈ ووکیٹ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے
ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ یہ وکلا ء بر داری متحد ہو کر عوا م النا س کو
حقو ق دلوانے اور ان کے مسا ئل حل کر نے میں دن را ت جد و جہد کر ر ہی ہیں
انہو ں نے کہا کہ افسو س کی با ت یہ ہے کہ عوا م کے حقو ق دلوا نے میں اہم
کر دار ادا کر نے وا لہ طبقہ خو د مسا ئل کا شکا ر ہے حکو مت کو چا ہیے کہ
وہ کلا ء بر داری کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر ے نئے چیمبر ز کی
منظو ر ی ڈسٹر کٹ با ر کے وکلا ء کی جد و جہد کا نتیجہ ہے ہے انشا ء اللہ
وکلا ء کا لو نی کا قیا م بھی ہما ر ے ددر عمل میں آئے گا ڈسٹر کٹ اینڈ
سیشن جج را جن پور محمد اسلم ڈسٹر کٹ با ر را جن پور کے وکلا ء کے مسا ئل
کے حل کے لئے از خو د د لچسپی ر کھتے ہیں جس کے لئے ہم ان کے بے حدمشکو ر
ہیں اس مو قع پر جنر ل سیکر ٹر ی فیا ض حسین کو را ئی ،میا ں شہزاد اکبر
ایڈووکیٹ اور دیگر وکلا ء بھی موجو د تھے
0 comments:
Post a Comment