را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) اسحاق جان نے بطور ریڈر اپنی خدمات نہایت
شاندار طریقے سے سرانجام دی ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور غلام مبشر
میکن نے آج اسحاق جا ن ASIکا تبادلہ ڈیپوٹیشن پیریڈ پر سپیشل برانچ میں
ہونے پر اسے دفترراجن پور سے نیک دعاؤں کے ساتھ رخصت کیااور الواداعی تقریب
میں اسحاق جان کی خدمات کو سراہتے ہوئے بطوراعزاز شیلڈ دی۔ اس موقع پر
DSPصدر، DSPروجھان کے علاوہ SHOsاور عملہ دفتر بھی موجود تھا۔
0 comments:
Post a Comment