را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )شہد ائے پو لیس کی قر نیا نی رائیگا ں نہیں جا
ئیگی عوا م کی حفا ظت کے لئے بہادری سے لڑ نے والا سپا ہی محکمہ کے ما تھے
کا جھو مر ہو تا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر سر کل
رو جھان مجا ہد اقبا ل بر ما نی نے کچہ اپر یشن میں زخمی ہو نے والے کا
نسیٹل حق نوا ز کے ورثا کی حکو مت پنجا ب کی طر ف سے 10,0000 کا چیک د ینے
کے بعد میڈیا سے گفتگوکر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ چھو ٹو گینگ کے خلا
ف پو لیس کے جو انو ں نے نہا یت بہا دری اور جر ات کا مظا ہر ہ کیا پا ک
فو ج اور پو لیس کے مشتر کہ کا میا ب اپر یشن کے بعد جرا ئم پیشہ عنا صر
کا مکمل خا تمہ کر دیا گیا ہے انہو ں نے کہا کہ حق کے لئے اور عوا م کی حفا
ظت کے لئے بہا دری سے مقا بلہ کر نے والا سپا ہی ملک وقو م کا عظیم سر ما
یہ ہو تا ہے انہو ں نے کہا کہ شہد ا ئے پو لیس کی قر با نی را ئیگا ں نہیں
جا ئیگی کچہ کے علا قہ میں اب کو ئی نو گو ایر یا نہیں رہا جر ائم کے خا
تمہ کے لئے پو لیس اپنی تما م تر صلاحیتں بر وئے کا ر لا رہی ہے منشیا ر فر
وشوں ،نا جا ئز اسلحہ ر کھنے والو ں کے خلا ف سخت کا رو ائی عمل میں لائی
جا ر ہی ہے اس مو قع پر ایس ایچ او رو جھان پر و یز خا ن احمد انی ،ریڈر ڈی
ایس پی صدر سا جد حسین پا شا ،نا ئب محر ر تیمو ر احمد اور ملک غلا م ر ضا
کھیا ر ا،چو ہد ری یو سف و دیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment