راجن پور (کرائم رپورٹر) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ نے وزیر اعلیٰ
پنجاب کی طرف سے مرحوم ڈاکٹر اظہر سرائی کے بیٹے کو دس لاکھ کا چیک حوالے
کرتے ہو ئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب ان کے قتل کے بعد اپنے سپیشل فنڈ ز
سے ان کے بچوں کے لیئے 10لاکھ روپے کا چیک دیا ہے ۔ اس موقع پر ایم ایس
راجن پو ر امجد شاہ ۔ ای ڈی او فنانس اصغر جلبانی، پی ایم اے کے ڈاکٹر شمع
نور بھی موجود تھے۔ ڈاکٹر شمع نور اور ایم ایس راجن پور نے وزیر اعلیٰ
پنجاب اور ڈی سی او راجن پور کا شکر یہ ادا کیا
0 comments:
Post a Comment