Feature Top (Full Width)

Monday, 2 June 2014

بھا ئیوں نے بہن کے امانت رکھے زیورات چوری کر کے بیج دیئے الٹا بہن اور بہنوہی کو جان سے مارادینے کی دھمکیاں


راجن پور (کرائم رپورٹر ) بھا ئیوں نے بہن کے امانت رکھے زیورات چوری کر کے بیج دیئے الٹا بہن اور بہنوہی کو جان سے مارادینے کی دھمکیاں تفصیلات کے مطابق میر محمد بلال نے میڈیا کے نمائندہ کو بتایاہے کہ میر ے سالے عبدالکریم ،عبدالرحیم ،عبدالمالک ڈمرہ نے میر ی بیوی کے بھا ئی ہے میری بیوی نے ان کے پاس زیورات امانت رکھے تھی زیورات طلائی چوری کر کے بیج دیئے میرے باربار مطالبہ پر مبلغ 15000/ کا پرونوٹ تحر یر کر دیا ۔جسکی ادائیگی صرف 100000/ روپے کی اور بقایا کی ادائیگی کا وعدہ کیا اور پر ونوٹ پر جملہ ادائیگی تحر یر کر الی ہے اب بقایا رقم کی ادائیگی سے انکاری ہیں اور جھوٹی درخواستیں دیکر غلط بیانی کر رہے ہیں ۔ میر محمدبلال نے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف اور ڈی پی او راجن پور زاہد محمود گوندل سے اپیل کی ہے کہ میری حق رسی کرائی جائے اورتحفظ دلایا جائے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers