راجن پور (کرائم رپورٹر) اتوار کی چھٹی کے باوجود راجن پور شہر اور
گردونواح میں پندرہ سے بیس گھنٹوں کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ سے شہری بدحال
شہریوں کا شدید گرمی میں شدید لوڈ شیڈنگ پر احتجاج جنوبی پنجاب کے ساتھ
میپکو ظلم بند کرے انجمن تاجر ان صدر حاجی ارشد باجوہ ودیگر نے احتجاج
کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کے شہری باقاعدگی کے ساتھ بلز بجلی ادا کررہے
ہیں ان کے ساتھ دوہرا سلوک کیوں ہورہا ہے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز
شریف اپنے انتخابی وعدوں کو یاد کریں اور جنوبی پنجاب کے ساتھ بھی ملک بھر
کی طرح یکساں سلوک کیا جائے
0 comments:
Post a Comment