راجن پور(کرائم رپورٹر) ایس پی ٹر یفک ڈوثیرنل ڈیرہ غازی خان میاں مقبول نے
راجن پور کا ا چا نک دورہ کیا جب کہ ٹر یفک کے ملازمین نے میاں مقبول ایس
پی ٹریفک کو راجن پور آمد پر سلامی دی ۔ان کے ہمراہ انچارج انسپکٹر نذر
حسین چانڈیہ ،احسان خان ایس آئی دیگر عملہ بھی موجود تھا ۔ایس پی ٹریفک
میاں مقبول نے ملازمین سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ اپنے فرائض دیا نیداری سے
سر انجام دیں اور عوام کے سا تھ اچھا رویہ سے پیش آئیں سکولوں کا لجوں میں
جا کر روزانہ کی بنیاد پر لیکچر دیا جا ئے تاکہ لوگوں ٹریفک اصول سے آگاہی
پیدا ہو تا کہ حا دثات سے بچا جا سکے اور انہوں نے انچارج انسپکٹر نذر
حسین چا نڈیہ کو ہدا یا ت کی کم عمر رکشہ ڈرائیو کے خلاف ایکشن لیا جا ئے
اور انہوں نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ راجن پور ٹر یفک پولیس کی کا رکر دگی
قابل تحسین ہے آج تک ٹریفک پولیس کے خلاف کو ئی شکا یا ت نہیں ملی جبکہ
ٹریفک انچارج نذر حسین چا نڈیہ نے خطاب کر تے ہوئے کہ نظم وضابطہ کا خیال
رکھتے ہوئے ملاز مین کو اپنے فرائض انجام دینے چا ہیے آخر میں ایس پی ٹریفک
میاں مقبول احمد نے لا ئسنس برانچ اور کمپیوٹر لیب ایم ٹی برانچ کا دورہ
کیا جس پر انچارج لا ئسنس برانچ کو ہدایا ت کی ڈرائیونگ لا ئسنس میرٹ اور
مکمل کوائف کے سا تھ جا ری کیے جا ئیں آخر میں بہترین کا رکر دگی کی بنا
پر انچا رج نذر حسین چانڈیہ ،احسان احمد ، سب انسپکٹر محمد رمضان کا نسیٹل
محرر محمد اشفا ق ،ذیشان حیدر گوپا نگ سرٹیفکیٹ دیئے گئے اس موقع پر ایس
آئی امجد نوید ،ریا ض احمد دھر یہ ،محمد انوز ایس آئی ،جعفر عباس ایس آئی
،حوالدار اشفا ق محر ر وغیرہ موجودتھے
0 comments:
Post a Comment