راجن پور(کرائم رپورٹر) ایپکا کی شمع یونین سرکاری ملازمین کے ساتھ
ناانصافی برداشت نہیں کریگی اہلکار اپنے دفتروں میں آنیوالے سائلین کے
مسائل بروقت حل کرانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ان خیالات کا اظہار آل
پاکستان کلرک ایسویسی ایشن راجنپور ضلع کی یونین کے اجلاس میں صدر ایپکا
محمد اسلم خان چانڈیہ نے کیا اجلاس میں محمد رفیق لنڈ جزل سیکرٹیری
۔عبدالقیوم خان دریشک نائب سدر،عبدالستار خان،زولفقار علی۔حق نواز،فیض اللہ
لنگاہ،حفیظ الرحمن،ارشاد علی ناصر،راو محمد علی ۔غلام شبیر،سیف اللہ خان و
دیگر شریک تھ
0 comments:
Post a Comment