راجن پور ( کرائم رپورٹر ) ڈی سی او راجن پور غازی اما ن اللہ نے پوسٹ
گریجویٹ کالج کے طلباکی علمی و ادبی معلومات میں اضافہ کیلئے کالج کی
لائبریری کیلئے 11عدد الماریاں کالج کے پرنسپل ڈاکٹر شکیل پتافی کے حوالے
کیں۔ اِس موقع پر ڈی سی او نے کہا کہ کالج کی لائبریری کیلئے مزید فنڈ ز
اور کتابیں فراہم کی جائیں گی تاکہ بچے زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کر
سکیں۔ اِس موقع پر ڈی او سی محمد ارشد گوپانگ ، پروفیسر کلیم اختر قریشی ،
ای ڈی او فنانس غلام اصغر جلبانی اور دیگر پروفیسر اور لیکچرار بھی موجود
تھے
0 comments:
Post a Comment