Feature Top (Full Width)

Monday, 9 June 2014

حکومت پنجاب نے فوجدار ی قانون کی دفعہ 144کے تحت تمن مزاری ،تمن گورچانی اور تمن دریشک کے علاقوں میں خود رو قدرتی جھاڑیوں کرہیںحکومت پنجاب نے فوجدار ی قانون کی دفعہ 144کے تحت تمن مزاری ،تمن گورچانی اور تمن دریشک کے علاقوں میں خود رو قدرتی جھاڑیوں کرہیں

راجن پور(کرائم رپورٹر) حکومت پنجاب نے فوجدار ی قانون کی دفعہ 144کے تحت تمن مزاری ،تمن گورچانی اور تمن دریشک کے علاقوں میں خود رو قدرتی جھاڑیوں کرہیں ،درخت وغیرہ کے کاٹنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کیونکہ ان قدرتی جھاڑیوں کے غیر قانونی کٹاؤ سے مہاجر پرندے تلور کی آمد اور ان کے قدرتی ماحول پر منفی اثرات مرتب ہونے کا اندیشہ ہے۔ یہ حکم ڈسٹرکٹ گورنمنٹ راجن پور کی طرف سے عائد کردہ اس قسم کی پابندی کی توسیع میں جاری کیا گیا ہے۔یہ حکم مورخہ 16مئی 2014ء سے نافذالعمل ہو کر 14جولا ئی تک موثر رہے گا۔اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جا ئے گی۔یہ حکم ضلع راجن پور کی ریونیو حدود میں نافذ العمل ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers