راجن
پور(کرائم رپورٹر ) 27 جون جلسہ بہاولپور میاں برادران کی ملک با دشا ہی
نظام کے خا تمے کا دن ہوگاجو نسل در نسل با دشاہت کے خواب دیکھ رہے ہیں ملک
تبا ہی کے دہا نے پر مہنگائی،بے روز گاری اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کو مشکلات
میں مبتلا کر دیا ہے پنجاب حکومت صوبہ بھر میں کئی گلو بٹ تیا ر کر رکھے
ہیں جو حقوق کے حصول کے لیے آواز بلند کر نے والا معصوم عوام کو دھو نس اور
دھاند لی کے ذریعے خا موش کر دیتے ہیں ان خیالات کا اظہا ر پا کستان تحر
یک انصاف کے ضلعی صدر فا روق خان بوزدار نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہوئے
کہا انہوں نے کہا کہ بہا ولپور جلسہ کی تیا ریوں کی حکمت عملی دے دی گئی ہے
جلسہ میں ضلع راجن پور سے پی ٹی آئی کے تمام روکر ز سمیت سینکڑوں لو گ بھر
پور شر کت کر یں گے پا کستا ن تحر یک انصاف کے جنرل سیکر ٹری( راجن پور
)عمران مصطفی بھٹی نے کہا کہ ملک میں انقلاب جب بھی آئے گا پا کستا ن تحریک
انصاف کے ذریعے کی آئے گا انہوں نے کہا کہ پا کستان کے لوگوں میں ظلم وجبر
کی جو قوت موجود تھی میں سرخ انقلاب کی شکل اختیار کر تی جا رہی ہے
انشاء اللہ بہت جلد پا کستا ن تحر یک انصاف ایو انوں کو ملیا میٹ ملک میں
انصا ف کی نئی نوید لا ئے گی انہوں نے کہاکہ27 جون کا جلسہ عمران خان کا
کامیاب ترین جلسہ ہو گیا ۔
0 comments:
Post a Comment