راجن پور(کرائم رپورٹر ) بنگلہ دھینگن میں پاگل کتے کئی زندہ بکریوں کو
چیر پھاڑ کر گیے ۔علاقہ مکینوں کے مطابق آوارہ کتوں کی بہتات ہے جس کی
وجہ سے کئی افراد اور جانور شکار ہو چکے ہیں۔آوارہ او پاگل کتوں کی وجہ سے
علاقے کے لوگ خوف زدہ ہیں۔اہلیان علاقہ نے سی او یونٹ کوٹ مٹھن کو نوٹس
میں دیا مگر کچھ نہ ہوا جس پر اہل علاقہ نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا
مطالبہ کیاہے
0 comments:
Post a Comment