راجن
پور (کرائم رپورٹر ) اُمیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل سردار خالد خاں
بزدار نے کہا ہے کہ وہ کامیاب ہو کر وکلاء کے حقوق اور اُنہیں سہولیات کی
فراہمی کیلئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لائیں گے وکلاء اُن پر اعتماد
کرکے اُنہیں کامیاب کرائیں اس موقع پر اُن کے سپورٹران عمران ستاررحمانی
ایڈووکیٹ ودیگر وکلاء بھی موجود تھے
0 comments:
Post a Comment