راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) گورنمنٹ کالج آف کامرس راجن پور کے طلبا و
طالبات نے بی کام فائنل ائر میں شاندار کامیابی حاصل کی اورچالیس میں سے
35نے نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔اس کامیابی پر پرنسپل نذیر احمد سکھانی نے
طلبا اور اساتذہ کو مبارک باد ہے۔مزید براں سول سوسائیٹی کے طرف سے اور
والدین نے پرنسپل کو مبارک بادی پیش کی ہے
0 comments:
Post a Comment