Feature Top (Full Width)

Wednesday, 17 September 2014

پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی فریحہ عارف

راجن پور( ڈسٹرکٹ رپورٹر)گورنمنٹ کالج آف کامرس راجن پور کااعزاز ،طالبہ کی پنجاب بھرمیں پہلی پوزیشن پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام سالانہ امتحان 2014ء ؁ ڈی کام۔I میں گورنمنٹ کالج آف کامرس راجن پور کی طالبہ فریحہ عارف رول نمبر10481نے پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔راجن پور کے سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کے مختلف شعبہ جات کے نمائندوں کی طرف سے پرنسپل کالج پروفیسر نذیر سکھانی اور ان کی ٹیم کو مبار ک باد پیش کی ہے ۔ ایک گفتگو میں پروفیسر نذیر سکھانی نے اپنی اس کامیابی کو اپنے اساتذ ہ کرام اور طلبا /طالبات کے نام کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ہم اپنے طلباء /طالبات کو کوالٹی ایجوکیشن فراہم کرتے رہیں گے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers