راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سابق صدر بار ڈی جی خان سید اظہر ترمذی پر حملہ کے
خلاف ڈسٹر کٹ بار راجن پور کے وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ ،حملہ آوروں کی
گرفتاری کا مطالبہ ،جنرل سیکرٹری ڈسٹر کٹ بار شہزادہ گل محمد جمن خان بزدار
نے کہا ہے کہ وکلاء متحد ہیں سابق صدر بار پر حملے کی پرزور الفاظ میں
مذمت کرتے ہیں اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سینئر وکیل پر حملہ کرنے
والے ملزمان کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے ۔
0 comments:
Post a Comment