راجن
پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ماڈل تھا نہ سٹی میں جرائم میں کمی پر شہر یوں نے
سکون کا سا نس لیتے ہوئے اوصاف کو تفصیلات بتا تے ہوئے کہا کہ جب سے راجن
پور ماڈل تھا نہ سٹی میں ایس ایچ او مجاہد خان برمانی نے چارج سنبھال ہے اس
دن سے کرائمنل لوگوں کا جیناتنگ ہو گیا ہے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ شہر ی اب
را ت کو سکون کی نیند سو تے ہیں جبکہ ان کی تعیناتی سے پہلے کو ئی رات
وردات سے خالی نہ تھی انجمن تا جران کے صدر محمد ارشدبا جو ہ نے کہا کہ ایس
ایچ او مجا ہد خان بر مانی پڑھ لکھا فرائض شنا س پولیس آفسیر ہے سا بق نا
ئب صدر بار ملک ذوالفقار مکول ایڈوکیٹ نے کہا کہ ایس ایچ او سٹی نے آتے ہی
لوگوں کے دل سے پولیس کلچر کو ختم کیا اور سا ئلین کو انصاف کی رسا ئی فرم
کی مفتی ا رشاد احمد حقا نی نے کہا ایس ایچ او سٹی راجن پور کے شہر یوں کے
لیے مسیحا سے کم نہ ہے جن کے آنے سے پولیس اور شہر یوں کا فاصلہ کم ہو ا
ہے اور پولیس کا میعار بلند ہوا ہے۔ جبکہ را جن پور کے شہر یوں نے ڈی آئی
جی ڈیرہ غازی خان ،ڈی پی او را جن پور سے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع بھر کے
تمام تھا نوں میں مجا ہد خان جیسے ایس ایچ او تعینات کیے جا ئے تا کہ ضلع
بھر سے جرا ئم میں کمی ہو سکے۔
0 comments:
Post a Comment