راجن پور ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر راجن پور غازی امان
اللہ نے ضلع راجن پور کی ریونیو حدود میں کونج کے شکار اور اس کو پکڑنے کے
لیئے جال لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری فور پر لاگو ہو کر تیس
دن کے لیئے موثر رہے گا۔ حکم کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کے خلاف فوری
کاروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔
0 comments:
Post a Comment