Feature Top (Full Width)

Friday, 12 September 2014

سا ڑھے چا ر کر وڑ کا فراڈ ہمت فا ؤنڈیشن کے سر براہ نجیب اللہ سا غرپا نچ سا تھیوں سمیت ماڈل تھا نہ سٹی میں حوالات میں بند

\

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) ہمت فا ؤنڈیشن کے سر براہ نجیب اللہ سا غرپا نچ سا تھیوں سمیت ماڈل تھا نہ سٹی میں حوالات میں بند تفصیلا ت کے مطابق ہمت فا ؤنڈیشن کا سا ڑھے چا ر کر وڑ کر یشن کاانکشاف ہوا تھا جس پر اخبا را ت میں خبریں شا ئع ہو نے پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی اورشہریوں نے ڈی سی او راجن پور کو ایک درخواست دی تھی جس میں موقف اختیار کیا کہ ہمت فا ؤنڈیشن کے سربراہ نجیب اللہ ساغراپنے ساتھیوں سمیت ہزاروں لوگوں سے کروڑں روپے لو ٹ چکے ہیں جس پر ڈی سی او راجن پورنے انکو ئری کروائیں جس میں ثابت ہواکہ چا ر کروڑ روپے کے قریب غریب لوگوں سے رقم لو ٹی؂؂ گئی ہے جس پر ما ڈل تھا نہ سٹی میں مقدمہ درج ہو ا ایس ایچ او مجا ہد خان برما نی کے مطا بق ملزمان ضمانت پر تھے ضما نت خا رج ہو تے ہی ہا ئی کورٹ ملتان سے گر فتا ر کر کے ماڈل تھا نہ سٹی کے حوالات میں بند کردیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers