راجن
پور( ڈسٹرکٹ رپورٹر)قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی نے
سرکٹ ہاؤس کوٹ مٹھن، راجن پور میں فلڈ کے حوالے سے انتظامات کے حوالے سے
میٹینگ کی صدارت کی۔ میٹینگ میں صوبائی پارلیمانی سیکریٹری پنجاب سردار
عاطف حسین مزاری ،ایم این اے ڈاکٹر حفیظ الراحمٰن دریشک ،ڈی سی او غازی
امان اللہ ،ڈی پی او زاہد محمود گوندل،اے ڈی سی ارشد گوپانگ،ای ڈی او ملک
سیف الرحمن ، پولٹیکل اسسٹنٹ صفی اللہ گوندل ، اے سی راجن پور چوہدر ی محمد
مختار،محکمہ انہار کے افسران ، مسلم لیگ ن کے راہنما اور دیگر افسران
موجود تھے۔
0 comments:
Post a Comment