Feature Top (Full Width)

Monday, 29 September 2014

غازی امان اللہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم راجن پور میں باہمی تبادلے اور خالی سیٹوں پر تبادلےکر دیئے گئے ہیں

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر راجن پور غازی امان اللہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم راجن پور میں باہمی تبادلے اور خالی سیٹوں پر تبادلے کر دیئے گئے ہیں ۔تمام تبادلے محکمہ تعلیم پنجاب کی میرٹ پالیسی کو مد نظر رکھ کر کیئے گئے ہیں۔ ان تبادلوں کے کیئے بنا ئی گئی کمیٹی میں فاروق علوی ڈی ای او، چوہدری نور احمد سینئر ہیڈ ماسٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر فاروق سکھیرا شامل تھے۔ ای ڈی او تعلیم عبدالغفار لنگاہ کی مکمل نگرانی میں یہ عمل مکمل کیا گیا

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers