راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن عا مر خان سکھیر ا ایک
ایمان دار قابل وبا اخلاق کر دار کے ما لک ہے سابق ناظم سٹی کمال اختر
تفصیلات کے مطا بق سابق سٹی نا ظم را جن پور کمال اختر نے صحا فیوں سے
گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اسسٹنٹ ڈائر یکٹرعا مر خان سکھیر ا کی تعیناتی
محکمہ تعلیم کے لیے خوش آئین با ت ہے ان کے آنے سے اسا تذہ اور معلمہ کے در
پیش مسا ئل میں کمی آئی ہے ۔محکمہ ایجو کیشن میں ایسے ایما ن دار آفسیر
لگا کر تعلیمی میعار کو بلند کیا جا سکتا ہے اور کر پٹ آفیسروں کی کر یشن
کو روکا جا سکتا ہے عا مر سکھیرا کے آتے ہی کر پٹ ما فیا ء کی دوکان داری
بند ہو چکی ہے جس پر کر پٹ ما فیاء نے شور مچانا شر وع کر دیا ہے اس موقع
پر کو نسلر ملک بلال سونترہ ،پر نسپل ایاز احمد ،پر نسپل نا در فدا حسین
،احمد خورشید ،مفتی ارشاد احمد ،شیر علی خان بھی موجود تھے ۔
0 comments:
Post a Comment