راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سٹی مسلم لیگ راجن پور کے سا بق صدر میاں عبد
الرزاق خواجہ محب وطن پا کستا نی تھے انکی وفا ت ضلع بھر کے مسلم لیگ کا
رکنوں کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے ان خیالا ت کا اظہا ر ضلعی مسلم لیگ راجن پور
کے سینئر نائب صدر کنور کمال اختر نے میاں ا لرزاق خواجہ کی اچا نک وفا ت
پراظہا ر خیال کر تے ہوئے کہا کہ انہوں نے بتا یا کہ مر حوم نے تحر یک نجات
کے دوان گراں قدرخد مات سرا نجام دیں مشکل وقت میں مسلم لیگ اور نواز شریف
کے وفا داررہے قیا دت پر کال پر لبیک کہا اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس
میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فر ما ئیں
0 comments:
Post a Comment